Translate

Comment

Popular Posts

Grammar B.com part 1

قومی ترقی کی تعریف کیجئے؟

قومی ترقی کی تعریف کیجئے؟

9th Class Urdu Pak Studies Notes


قومی ترقی کی تعریف کیجئے؟
قومی ترقی کی تعریف

اقتصادی اور سماجی شعبوں میں ترقی کا عمل قومی ترقی کہلاتا ہے۔ وسائل دریافت کئے جاتے ہیںاور پھر اُن کو عوام الناس کے زیادہ سے زیادہ فائدے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔عوام کا جو معیارِ زندگی ہوتا ہے۔ وہ معاشی اور سماجی تحفظ کی حمایت کرتا ہے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ قومی ترقی انسانی اور قدرتی وسائل کی قوت اور استحکام کی عکاس ہوتی ہے۔جن کی بدولت زندگی انتہائی سہل اور پُر آسائش ہوجاتی ہے

Post a Comment

0 Comments