صنعت سے کیا مراد ہے
9th Class Urdu Pak Studies Notes
صنعت سے کیا مراد ہے؟
صنعتفیکٹریوں میں مشین کے ذریعے تیار ہونے والی اشیاءکے کام اور طریقہ عمل کو صنعت کہتے ہیں۔وسیع تر مفہوم میں صنعت کے معنی یہ ہیں کہ خام مال سے ایسی اشیاءتیار کی جائیں جن کی انسانوں کے لئے کچھ افادیت ہو۔ تہذیب و تمّدن کے ابتدائی دور میں صنعت جدید دور کی صنعت کے مقابلے میں انتہائی سادہ اور نسبتاً پست سطح کی تھی۔ اس طرح صنعت کا آغاز پست سطح سے ہی ہوا تھا۔لیکن یہ آہستہ آہستہ پروان چڑھتی گئی اور اب صنعت پیداوار کا ایک بہت بڑا شعبہ اور حصہ ہے۔ کئی مختلف صنعتیں ضم ہوکر ایک اکائی بن گئی ہیں۔اس میں بڑے پیمانے پر مال کی تیاری سے پیداواری لاگت کم ہوگئی ہے